اے محرم تو سرخرور ہے سدا
سیاہ آسماں پر پھیلے لہو رنگ پرچم تلے قافلے صدیوں سے ہیں سچ کے سفر پر رواں سر ان کے پڑے ہیں سجدوں میں کٹے ہوئے بریدہ جسم ہیں ان کے خوشبو سے مہکے ہوئے برف جیسے شعلے جلے ہوئے خیمو ں سے ہیں لپٹے ہوئے آسمانوں سے لگی پر نم چشم کے سامنے ڈوب چکی […]
اے محرم تو سرخرور ہے سدا Read More »




