خاموش فلم
وہ ایک خاموش فلم تھی اس کے کردار جیسے نیند میں چل رہے تھے میں دیر تک ندی کنارے بیٹھتاسوچ رہا تھا کنکر پانی میں گر کر دائرہ بنا رہا تھا ایک دائرے کے پیچھے کئی دائرے زندگی پرانی گھڑی میں رکی ہوئی تھی زور زوو سے ہلانے پر اس کے کانٹے چل پڑتے مگر […]










