زندہ لمس کی خواہش
شاید وہ کئی ٹکڑوں میں بانٹ دی گئی ہے اندھیرے میں چمکتے سفید دانت او رسرخ زبان جب اس کے وجود کے سونے میں اترتے ہیں تو وہ ناپاک ہو جاتی ہے دل سے دماغ تک کئی جزیرے بپھری لہروں میں ڈوب جاتے ہیں اور اسے ڈر لگتا ہے وہ ہاتھ اونچے کرتی ہے مگر […]
