بازیافت

محبت ایک پوشاک

تمہاری محبت ایک ایسی پوشاک کی طرح ہے
جس نے میرے ظاہری و باطنی وجودوں کو چھپا رکھا ہے
تمہاری خوشبو ایک آبجو ہے
جس  میں تیر کر میں دور نکل جانا چاہتا ہوں
اور جب شام کے کناروں پر میرا سفر پہنچے
تو میری خواہش ہے
کہ تم پھولوں کا بستر بن کر
میرے تھکے ہوئے بدن کو سمٹ لو

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.