کہانی کی آخری سطر
کاش زندگی کا کوئی قاعدہ بنایا ہوتا اس پر ایک چمکتا سرورق ہوتا شاندار کہانی اس میں لکھی ہوتی مگر زندگی نے تو اپنی پہلی اننگر میں ہی مجھے راستے سے باہر کر دیا بہت عرصے سے میں ٹوٹی ہوئی منڈیر پر بیٹھا ہوں لوگوں کے قدم مجھ سے آگے بڑھتے جا رہے ہیں میں […]



