سانحہ پشاور کے شہید طلبا کے نام
افسوس کا کوئی بھی لفظ نہیں لکھا جا سکتا
کہ یہ ایک مکمل درد ہے
جسکی اذیت زمانہ دور تک محسوس کرے گا
ہماری قوم دہشت گردی کے خلاف
اس جنگ میں کتنی قربانیاں دے چکی ہے
اور کتنا قرض ہم پر ادا کرنا باقی ہے
دھشت گردی کی اس جنگ کو ا ب ختم ہوجانا چاہئے
چاہے کتنی ہی اور قربانیاں ہمیں دینی پڑے
اپنے کل کو محفوظ کرنے کے لئے