ایک تصویر اور ایک سوال؟

ابھی کل ہی میں ،  اسلام آباد، ایبٹ آباد، بالا کوٹ، کاغان اور ناران کے ٹور سے لوٹا ہوں۔ یہ سفر اور مشاہدہ  ایک کہانی کی طرح ہے، جسے میں بعد میں آپ سے شیئر کروں گا، ناران کی مرکزی شاہراہ   جہاں بازار  واقع ہے، ہوٹلز    اور دکانیں  ہیں ، لوگوں کا ایک  ہجوم ہے جو سارے پاکستان سے  یہاں آیا ہوا ہے ،  ناران کی ان وادیوں  میں گھومتے ہوئے ایک   خیال بار بار   ابھرتا رہا  کہ ان  ہوٹلز    اور دکانیں  نے دونوں اطراف سے ، ناران کے قدرتی  حسن کو  لوگوں کی آنکھ سے اوجھل کردیا ہے ، کوئی آنکھ  دریار کنہار   کی روانی  اور بلند و بلا برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑوں کی چوٹیوں کو   اسکے سارے وجود کے ہمراہ  نہیں دیکھ سکتی ہیں جوکہ ایک المیہ سے کم نہیں  !

IMG_8259

کیا یہ بد نما عمارت ، قدرتی حسن کو چھپا نے کی مجرم ہے، نہیں  بلکہ کاروباری  ذھنیت  مجرم ہے ، جس نے  اس پوری وادی کے حسن کو  انسانی آنکھ سے اوجھل کر دیا ۔۔۔  مجرم کون ہے ،

اس سوال کا جواب   آپ سب کو دینا ہو گا

Spread the love

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Scroll to Top