آخری بازی
میرے لئے وقت ختم ہو چکا ہے بس چند سیٹرھیاں اور چڑھنی ہے پہاڑ کے اس پار اندھیرے کی قید میں جا نے سے پہلے میں اس سارے ماحول کو اپنی چیخ سے بھرنا چاھتا ہوں میرا سامان باندھا رکھا ہے مگر مجھے اپنی محبت کو پیچھے چھوڑنا ہے میرے سامان میں کچھ نہیں ایک […]

