کہانی کی آخری سطر
کاش زندگی کا کوئی قاعدہ بنایا ہوتااس پر ایک چمکتا سرورق ہوتاشاندار کہانی اس میں لکھی ہوتیمگر زندگی نے تو اپنی پہلی اننگر میں ہیمجھے راستے سے باہر کر دیابہت عرصے سے میں ٹوٹی ہوئی منڈیر پر بیٹھا ہوںلوگوں کے قدم مجھ سے آگے بڑھتے جا رہے ہیںمیں پیاسا ہوںکسی کو نہیں بتا نہیں سکتااور […]
