میں چلتا چلا جارہا ہوں

اپنے خیا لوں کی اڈھیرپن میں ، میں دور تک چلتا چلا جا رہا ہوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میرےاندر کی خلا وسیع تر ہوتی جارہی ہے بہت سی چیزوں کے کھوجانے کا احساس بےچین کر رہا ہے بہت سی گزری باتیں یاد نہیں آرہی ہیں وقت کی گرفت کلائی پر سے ڈھیلی […]

میں چلتا چلا جارہا ہوں Read More »