February 2016

زندگی كو میری قبر كا پتہ بتانا ہوگا

  زندگی كو میری قبر كا پتہ بتانا ہوگا میں جب بهی پلٹ کردیكهتا ہوں وه بہشت كی طرف سے منہ موڑ كر مجھے اپنی سمت آتی دكهائی دیتی ہے میں جو ایك بوسیده شہر كی گمشدہ کہانی ہوں پرانے شہر کی گرد آلودہ گلیاں میرے سامنے کھلی پڑی ہیں ٹوٹے ہوئے کاسہ میں زندگی […]

زندگی كو میری قبر كا پتہ بتانا ہوگا Read More »

اس کی آخری تصویر

ٹیلفون کی کنٹکیٹ لسٹ میں اپنے دوستوں کا نام تلاش کرتے ہوئے اس کا نام باربار میری نظروں کے سامنے سے گزرتا ہے اس کی آخری تصویر کنٹرکٹ پروفائل پرموجود ہے جسکے عکس کوکیمرےکی آنکھ نے کبھی قید کیاتھا میں ڈائل بٹن کو پریس کرتا ہوں دیر تک ڈائل ٹون بجتی ہے اور پھر یکلخت

اس کی آخری تصویر Read More »

Scroll to Top