پرندوں سے بھرا آسمان
پرندوں سے بھرا آسمان میں اس زندگی کا اگلا صفحہ لکھ چکا ہوں جو کہیں مصلوب کردی گئی ہے میرا دل ان بچوں کے ساتھ دھڑکتا ہے جن کے سر کھلے آسمان کے نیچے ننگے ہیں میں نے اپنے ہاتھوں پر ان گھروں کے لئے دعائیں لکھی ہیں جن گھروں کے دروازوں پر خدا دستک …