تصویری نظمیں
عالمی یوم نسواں
https://www.facebook.com/anwer7star
ایک ستم اور میری جاں
ایک ستم اور میری جاں حکومتوں کا بنیادی مقصد ایک ایسی فلاحی ریاست کا قیام ہوتا ہے جہاں لوگوں کو بنیادی حقوق، ملازمتوں کے مساوی مواقع ، اور انصاف کا فوری حصول ممکن ہو۔مگر پاکستان میں حکومتیں، جمہوری نظام کی آڑ میں برسہا برس سے ،حکومتی وسائل کو ذاتی منفعت کے کاموں میں استعمال کرنے …
دلوں کے درمیاں حائل خاموشی
دلوں کے درمیا ن حائل خاموشی ہم نے اپنی زندگی کو جو محبت کی سنہری مٹی سے گوندی گئی تھیایک پراسرار گیت میں لپیٹ کر رکھ دیاہم نے اپنی زندگی کو برتنے کے لئےاپنے دکھوں کو پرانے گھروں سے چرائے گئے برتنو ں میں جمع کیاگزرے دنوں کی مہک سے مٹھاس لئے شہد کا قطرہتمہارے …
میں چلتا چلا جارہا ہوں
اپنے خیا لوں کی اڈھیرپن میں ، میں دور تک چلتا چلا جا رہا ہوں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ میرےاندر کی خلا وسیع تر ہوتی جارہی ہے بہت سی چیزوں کے کھوجانے کا احساس بےچین کر رہا ہے بہت سی گزری باتیں یاد نہیں آرہی ہیں وقت کی گرفت کلائی پر سے ڈھیلی …
تھر باسی
تھر باسی لوگ زندگی ایک حادثے سے دوچار ہے اور موت کو تقسیم کر دیا گیا ہے ماؤں کی کوکھ سے جنم لینے والے بچوں میں جہنوں نے زندگی کے ذائقہ کی جگہ بحوک کی اذیت کو اپنے ہونٹوں پر رینگتا ہو ا محسوس کیا اس سے پہلے کہ مائیں ان بچوں کو اپنی گود …