پاکستان کےباشعور عوام مبارک باد مستحق ہیں
کہ انہوں نے ووٹ کی بھر پور طاقت سے
سیاسی مفاہمت ، دہشت گردی اور منافقت کو ہمیشہ کے لئے دفن کردیا
نئے پاکستان کو دیا جانے والا یہ ووٹ
اس بات کا تقاضہ کرتا ہے کہ ہم بحیثت ایک قوم اپنی ترجیحات کا اعادہ کرلیں کہ
معیشت کی درستگی، تعلیم کے بھر پور فروغ اور انصاف کی بالا دستی سے
ہم پاکستان کے چہرے کو
عالمی چہرہ
!بنا دیں گے